لاہور:پنجاب بھرمیں ڈینگی مچھر اب بھی قابو سے باہر ہے، مزید164 افراد میں تصدیق ہوگئی،سب سے زیادہ راولپنڈی متاثر رہا ، متاثرین کی تعداد 4ہزار 700ہوچکی ۔ پنجاب میں ڈینگی مچھرکے ڈنگ جاری ہیں،جس کے باعث مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 164افراد میں ڈینگی وائر س کی
مزید
مزید